سمندری گھوڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک چھوٹی مچھلی جس کا سر گھوڑے کے سر سے مشابہ ہوتا ہے، دریائی گھوڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک چھوٹی مچھلی جس کا سر گھوڑے کے سر سے مشابہ ہوتا ہے، دریائی گھوڑا۔